現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

جناب، یہ قلم کتنے کا ہے؟

یہ قلم پانچ سو روپے کا ہے۔

یہ تو بہت مہنگا ہے۔

لیکن جناب، یہ باہر کا ہے۔

لیکن پھر بھی بہت مہنگا ہے۔

آپ کتنے دیں گی؟

نہیں، مجھے یہ قلم نہیں چاہیے۔

اچھا، یہ قلم دیکھیے۔

یہ سستا اور اچھا ہے۔

اس کی کیا قیمت ہے؟

اس کی قیمت صرف تین سو روپے ہے۔

یہ بھی مہنگا ہے۔

کچھ کم کرو۔

آپ کے لیے صرف ڈھائ سو روپے کا ہو جاۓ گا۔

نہیں، کچھ اور کم کرو۔

دو سو روپے کا ہو جاۓ گا۔

اس سے کم نہیں ہو گا۔

اچھا، ٹھیک ہے۔

یہ دے دو۔