現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

جمعرات کے دن آپ کوئ مصروفیت مت رکھیے گا۔

کیوں بھئی، خیریت؟

جناب، میں آپ کو گھر پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔

اچھا، اچھا۔

جمعرات کو میری کوئ مصروفیت نہیں ہے۔

یہ تو بہت اچھی بات ہے۔

دعوت کس سلسلے میں ہے؟

جمعرات کومیرا یوم ِ پیدائش ہے۔

بہت بہت مبارک ہو!

میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے گھر تشریف لائیں۔

جی ہاں، بالکل۔

میں ضرور آؤں گی۔

آپ کی آمد میرے لیے خوشی کا باعث ہو گی۔