現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

خاکسار کو رحیم کہتے ہیں۔

مجھے زکیہ کہتے ہیں۔

میں اس کمپنی میں جز وقتی کام کرتا ہوں ۔

میں یہاں کل وقتی ملازمت کرتی ہوں ۔

میں اس کمپنی میں سیلز مین ہوں۔

اور آپ ؟

میں یہاں سیکرٹری ہوں۔

اِن سے ملیے۔

یہ ہیں جناب شینتارو صاحب۔

آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئ۔

مجھے بھی آپ سے مل کر خوشی ہوئ۔

شینتارو صاحب اس کمپنی میں منیجر ہیں۔

اور رحیم صاحب یہاں جز وقتی کام کرتے ہیں۔