現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟

پہلے سے بہتر ہے۔

ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئ ہیں۔

جی ہاں۔

دوا کھا رہی ہوں۔

دوائیں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کھائیے۔

جی ہاں۔

کوشش تو کر رہی ہوں۔

دوا وقت پرکھائیے۔

جی ہاں۔

آپ نے درست فرمایا۔

کھانے پینے میں بھی احتیاط کیجیے۔

جی ہاں۔

ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کھانا کھاتی ہوں۔