現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

کیا میں آپ کی سائیکل لے جا سکتا ہوں؟

جی، ضرور۔

آپ کی بڑی مہربانی۔

کیا آپ دو بجے سے پہلے واپس آ سکتے ہیں؟

جی ہاں، بالکل۔

شکریہ۔

کوئ بات نہیں۔

اچھا، تو میں چلتا ہوں۔

ارے، سنیے!

کیا میں آپ کی ڈی۔ وی۔ ڈی۔ دیکھ سکتی ہوں؟

شوق سے۔

مجھے یہ فلم بہت پسند ہے۔