現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

کل آپ بازار گۓ تھے؟

جی ہاں۔

کیا آپ کو دیوان غالب ملا؟

جی نہیں۔

لیکن اس کی جگہ اردو کی نئی لغت خرید لی تھی۔

اچھا، مجھے بھی وہ لغت دکھائیے گا۔

جی ہاں، ضرور ۔

اور کیا خریداری کی آپ نے؟

نیلی پتلون خریدنے گیا تھا۔

اچھا۔

پھر ؟

نیلی پتلون کی بجاۓ کالی پتلون خرید لی۔

نیلی کیوں نہیں خریدی؟

کیوں کہ نیلی پتلون نہیں ملی۔