現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

پاکستانی ثقافت کے بارے میں کچھ بتائیے۔

پاکستانی ثقافت بہت دلچسپ ہے۔

جی، فرمائیے۔

مثلاً؟

پاکستان میں عورتیں پردہ بھی کرتی ہیں۔

یہ پردہ کیا ہوتا ہے؟

عورتیں اپنا جسم اور چہرہ چھپا لیتی ہیں۔

اسے پردہ کہتے ہیں۔

کیا پاکستان میں سب عورتیں پردہ کرتی ہیں؟

جی نہیں۔

کچھ فی صد عورتیں پردہ کرتی ہیں۔

یہ میرے لیے حیرت انگیز ہے۔

شادی کی تقریبات بھی بہت دلچسپ ہوتی ہیں۔

میں شادی میں ضرور شرکت کروں گا۔