現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آداب عرض ہے، حبیب صاحب۔

کہاں جا رہے ہیں؟

آداب، ناہید۔

میں احمد صاحب کے ہاں جا رہا ہوں۔

اچھا!

کیا آپ میرا ایک کام کر سکتے ہیں؟

جی ہاں۔

کہو، کیا کام ہے؟

آپ کو زحمت تو نہیں ہو گی؟

بالکل نہیں۔

بتاؤ، کیا کام ہے؟

یہ لغت احمد صاحب کے گھر پہنچا سکتے ہیں؟

جی ہاں، بالکل۔

میں پہنچا دوں گا۔

آپ کا بہت بہت شکریہ۔

ارے، کوئ مسئلا نہیں۔

انھیں میرا سلام بھی کہیے گا۔

میں تمھارا سلام ان تک پہنچا دوں گا۔

شکریہ۔

زحمت کی معذرت۔

کوئ بات نہیں۔