現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

ارے!

آپ کو تو کل اوساکا جانا تھا ؟

موسم کی خرابی کی وجہ سے میں نہیں جا سکا۔

کیاآپ ہوائ اڈے گئے تھے؟

جی ہاں۔

خراب موسم کی وجہ سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔

آپ کی تو اہم میٹنگ تھی؟

جی ہاں۔

لیکن وہ میری وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔

موسم کی وجہ سے آپ کا پروگرام خراب ہو گیا۔

جی ہاں۔

آپ کافی تھکے ہوۓ لگ رہے ہیں؟

جی ہاں۔

دفتر میں کام کی زیادتی سے تھکن ہو جاتی ہے۔