現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آجکل آپ کیا کر رہی ہیں؟

آجکل میں ملازمت کرتی ہوں۔

آپ کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟

میں سیلز منیجر ہوں۔

یہ تو کافی اہم عہدہ ہے۔

جی ہاں،

مجھے مارکیٹنگ کرنی ہوتی ہے۔

مارکیٹنگ تو سب سے اہم شعبہ ہوتا ہے۔

جی ہاں،

اس کے لیے پورے ملک میں سفر کرتی ہوں۔

اس کا مطلب ہے، آپ کافی مصروف رہتی ہیں؟

جی ہاں،

بہت زیادہ مصروفیت ہے۔

آجکل آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟

میں آجکل بے روز گار ہوں۔