現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

کیا آپ مجھے فیس ماسک کا طریقہ بتا سکتے ہیں؟

جی ہاں،

کیوں نہیں۔

شکریہ۔

انڈے میں سے زردی نکال کرسفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

ٹھیک ہے۔

پھر؟

پھر شہد کے دو سے تین قطرے ملا ئیں۔

اچھا، ٹھیک ہے۔

اور اس کے بعد کیا کریں؟

پھر اس مکسچر کو چہرے اور گردن پر اچھی طرح لیپ دیں۔

اچھا، ٹھیک ہے۔

پھر نیم گرم پانی سے منہ اور گردن دھولیں۔

یہ تو بہت آسان طریقہ ہے۔

جی ہاں،

آسان اور چہرے کے لیے بہترین ہے۔