現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آپ کو جاپان کی کون سی جگہ پسند ہے؟

مجھے "فوجی گو کو" سب سے زیادہ پسند ہے۔

کیا فُوجی سان آپ کو اچھا لگتا ہے؟

جی ہاں،

فوجی سان مجھے بہت پسند ہے۔

اس علاقے کے بارے میں کچھ اور بتائیے۔

وہاں پانچ بہت خوب صورت جھیلیں ہیں۔

میں بھی یہ جھیلیں دیکھنا چاہتی ہوں۔

یہ جگہ بہت خوب صورت اور پُر سکون ہے۔

ٹوکیو سے کتنی دیر میں پہنچ سکتے ہیں؟

تقریباً دو گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں۔