現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

سگریٹ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟

مجھے تو سگریٹ بہت پسند ہے!

اور مجھے سگریٹ سخت ناپسند ہے۔

آپ کو سگریٹ سے اتنی نفرت کیوں ہے؟

یہ صحت کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔

یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔

حیرت ہے۔

پھر بھی آپ سگریٹ پیتے ہیں۔

مجھے سگریٹ پی کر سکون ملتا ہے۔

سگریٹ چھوڑنا ممکن ہے۔

میں سگریٹ کیسے چھوڑ سکتا ہوں؟

آپ سگریٹ چھوڑنے کو ناممکن سمجھنا چھوڑ دیں۔

میں آپ کے کہنے پر عمل کروں گا۔

شکریہ۔