現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

پاکستان کہاں واقع ہے؟

پاکستان ایشیا میں واقع ہے۔

ایشیا میں کہاں ہے؟

جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔

پاکستان کے شمال میں کون سا ملک ہے؟

پاکستان کے شمال میں چین ہے۔

اور مشرق میں ہندوستان، اورمغرب میں ایران اور افغانستان ہیں۔

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کہاں ہے؟

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سندھ میں ہے۔

اور پاکستان کا دارالحکومت کہاں ہے؟

دارالحکومت اسلام آباد پنجاب کی سرحد پر ہے۔