現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آپ نے نوکری کے لیے درخواست دی ہے نا؟

جی ہاں۔

آپ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے؟

جی، میں بی اے ہوں۔

کیا آپ ٹائپنگ اور شورٹ ہینڈ جانتی ہیں؟

جی ہاں۔

میں نے دونوں کورس کیے ہیں۔

کیا اسپیڈ ہے؟

جی، ستر لفظ فی منٹ۔

کیا آپ کو کمپیوٹر استعمال کرنا آتا ہے؟

جی ہاں، بالکل۔

میں کمپیوٹر استعمال کرنا جانتی ہوں۔

کیا آپ انگریزی زبان جانتی ہیں؟

جی ہاں، بالکل۔

کیا آپ کو جاپانی زبان آتی ہے؟

جی ہاں، کچھ کچھ۔