現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

چھٹیوں میں تمھارا کیا پروگرام ہے؟

میں چھٹیوں میں کچھ عرصہ جز وقتی کام کروں گا۔

کیا تم اپنے وطن نہیں جاؤ گے؟

جاؤں گا۔

لیکن ابھی نہیں۔

ابھی کیوں نہیں؟

جز وقتی کام کر کے پیسے جمع کروں گا۔

اچھا، اچھا ۔

چھٹیوں میں اپنے وطن اور پھر پاکستان جاؤں گا۔

میں بھی چھٹیوں میں باہر جانا چاہتی ہوں۔

تم کہاں جاؤ گی؟

ابھی میں نے فیصلہ نہیں کیا ہے۔