現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

ارے رابیہ، تم کہاں تھیں؟

آجکل کیا کر رہی ہو؟

ارے، یوسف!

میں آجکل پاکستان کے بارے میں پڑھ رہی ہوں۔

تو کیا تم کبھی پاکستانی ریسٹورنٹ بھی گئ ہو؟

جی ہاں، بالکل۔

کیسا تجربہ رہا ؟

بہت اچھا تجربہ تھا۔

بہت مزہ آیا!

پاکستانی کھانے کیسے ہوتے ہیں؟

پاکستانی کھانے بہت مزے دار ہوتے ہیں ۔

کیا پاکستانی کھانے مسالے دار ہوتے ہیں؟

جی ہاں۔

پاکستانی کھانے چٹپٹے ہوتے ہیں۔

کیا تمھیں مرچیں نہیں لگتیں؟

مرچیں بھی لگتی ہیں۔

لیکن مزہ بھی آتا ہے۔