現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آپ کو بیٹے کی پیدائش بہت بہت مبارک ہو!

جی، بہت شکریہ۔

ننھے مہمان کے لیے یہ تحفہ قبول فرمائیے۔

شکریہ۔

بہت خوب صورت ہے!

آپ نے تکلّف کیا۔

تکلّف کی کویٔ بات نہیں۔

یہ میری خوشی ہے۔

آپ پاکستان سے کب واپس آۓ؟

میں کل رات ہی پہنچا ہوں۔

یہ لیجیے۔

ارے!

یہ کیا ہے؟

یہ پاکستان کی مشہور مٹھایٔ ہے۔

بہت بہت شکریہ!

کویٔ بات نہیں۔