現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

السلام علیکم۔

وعلیکم السلام۔

میرا نام عامر ہے۔

آپ کا نام کیا ہے؟

میرا نام صبا ہے۔

میں پہلے سال کا طالب علم ہوں۔

اچھا!

میں بھی پہلے سال کی طالبہ ہوں۔

میرا مرکزی مضمون اردو زبان ہے۔

ارے واہ!

میں بھی اردو زبان کی طالبہ ہوں۔

میں جامعہ کے ہوسٹل میں رہتا ہوں۔

اور آپ؟

میں ٹوکیو اسٹیشن کے نزدیک رہتی ہوں۔