現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

یہ دیکھیے۔

یہ کیا ہے؟

یہ دیوان ِ غالب ہے۔

غالب کون ہے؟

غالب اردو کا ایک عظیم شاعر تھا۔

کیا غالب کی شاعری کا جاپانی میں ترجمہ ہے؟

جی ہاں۔

جاپانی میں ترجمہ ہوا ہے۔

اچھا!

میں ضرور پڑھوں گی۔

وہ پیلے رنگ کی کتاب شیلف میں بائیں جانب رکھ دیجیے۔

جی بہتر۔

اور یہ کتابیں؟

انھیں نیچے والے شیلف میں رکھ دیجیے۔

جی، ٹھیک ہے۔

اور اس لغت کو کہاں رکھنا ہے؟

اسے شیلف میں دائیں جانب رکھ دیجیے۔

ان کتابوں کا کیا ہوگا جو میز پر رکھی ہیں؟

وہ اوپر والے شیلف میں رکھ دیجیے ۔