現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

السلام علیکم۔

وعلیکم السلام۔

آپ کیسی ہیں؟

میں ٹھیک ہوں۔

اور آپ کیسے ہیں؟

میں بھی ٹھیک ہوں۔

آپ کا امتحان کیسا ہوا؟

میرا امتحان بہت اچھا ہوا۔

بہت خوب۔

آپ کی مدد کا بہت بہت شکریہ۔

اصل محنت آپ کی تھی ۔

آپ کی رہنمائ سے میں کامیاب ہوا۔

مجھے خوشی ہے کہ میں آپ کے کسی کام آ سکی۔

میں آپ کا بے حد شکر گزار ہوں۔