現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

السلام علیکم۔

وعلیکم السلام۔

آپ کیسی ہیں؟

میں بالکل ٹھیک ہوں۔

اور آپ کیسے ہیں؟

میں بھی بالکل ٹھیک ہوں۔

آپ کے امی ابو کیسے ہیں؟

وہ دونوں بالکل ٹھیک ہیں۔

آپ کے والدین کیسے ہیں؟

دونوں خیریت سے ہیں۔

اچھا، اب میں چلتی ہوں۔

پھر ملیں گے۔

خدا حافظ۔

خدا حافظ۔