現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

احمد، تم کہاں تھے؟

میں ملک سے باہر تھا۔

تم نے اہم کلاسیں چھوڑ دی ہیں۔

کیا تم مجھے نوٹس دے سکتی ہو؟

ہاں ہاں، کیوں نہیں۔

اوہو!

ذرا تھوڑی دیر کے لیے قلم دینا۔

کیا ہوا؟

میرے قلم کی روشنائ ختم ہو گئ ہے۔

یہ لو۔

شکریہ۔

میں ابھی دیتا ہوں۔