現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

آج شام میرے ساتھ چاۓ پیجیے۔

اگربارش نہ ہوئ، تو ضرور آؤں گی۔

اچھا، ٹھیک ہے۔

اگر ممکن ہو تو یہ کتاب دے سکتے ہیں؟

جی ہاں، ضرور۔

آپ کے امتحان کب ہیں؟

اگلے ہفتے سے میرے امتحان ہیں۔

اگر محنت نہ کی تو فیل ہو جائیں گے۔

اور اگر محنت کی تو؟

تو اچھے نمبروں سے پاس ہو جائیں گے۔