現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

اس وقت پاکستان کی آبادی کتنی ہے؟

اس وقت پاکستان کی آبادی تقریباً اٹھارہ کروڑ ہے۔

کراچی کی آبادی کتنی ہے؟

کراچی کی آبادی تقریباً ایک کروڑ پچاس لاکھ ہے ۔

اچھا!

اور پاکستان میں دنیا کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ، کے۔ ٹو۔ ہے۔

اس کی اونچائ کتنی ہے؟

اس کی اونچائ آٹھ ہزار چھہ سو گیارہ میٹر ہے۔