現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

ملک صاحب، کیا آپ ٹوکیو شہر گۓ تھے؟

جی ہاں۔

آپ کو ٹوکیو کیسا لگا؟

ٹوکیو میں اونچی اونچی عمارتیں بہت زیادہ ہیں۔

جدید عمارتیں زیادہ ہیں یا قدیم عمارتیں؟

جدید عمارتیں زیادہ ہیں۔

ٹوکیو کی پارٹی میں کھانا کیسا تھا؟

کھانا اچھا تھا لیکن حلیم میں مرچیں زیادہ تھیں۔

اچھا۔

اور؟

اور بریانی میں نمک کچھ کم تھا۔