東京外国語大学言語モジュール

現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。
B
اچھا، اب میں چلتی ہوں۔
A
کچھ دیر اور بیٹھیے۔
B
کافی دیر ہو چکی ہے۔
A
آپ کے ساتھ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔
B
مجھے لائبریری جانا ہے۔
ورنہ اور باتیں کرتے۔
A
جی ہاں، بالکل ٹھیک کہا آپ نے۔
B
اب میں چلتی ہوں۔
خدا حافظ۔
A
پھر ملیں گے۔
خدا حافظ۔
  • 状況

  • 日本語訳

  • ウルドゥー語

  • 語彙