現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。

معاف کیجیے۔

میں وقت پر نہیں پہنچ سکا۔

کویٔ بات نہیں۔

کیا آپ مجھے یہ کتاب دے سکتی ہیں؟

معاف کیجیے گا۔

ابھی میں یہ کتاب نہیں دے سکتی۔

کیا وجہ ہے ؟

آجکل میں یہ کتاب پڑھ رہی ہوں۔

اوہ۔

اچھا، ٹھیک ہے۔

میں معذرت خواہ ہوں۔

کویٔ بات نہیں۔