東京外国語大学言語モジュール

現在、この言語ではこのステップは学習できませんので、次のステップに進んでください。
A
یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟
B
تصویر کھینچ رہی ہوں۔
A
ایسا نہ کیجیے۔
B
کیوں؟
A
یہاں تصویر کھینچنا منع ہے۔
B
معاف کیجیے گا۔
A
یہاں تصویر کھینچنے کی اجازت نہیں ہے۔
B
اس جگہ باڑ کیوں ہے؟
A
یہ علاقہ ممنوعہ ہے ۔
  • 状況

  • 日本語訳

  • ウルドゥー語

  • 語彙