東京外国語大学言語モジュール

A
ہیلو، دانش۔
もしもし、ダーニシュ。
کیا تم کل اسکول آؤ گے؟
あなたは明日学校に来る?
B
ایک ضروری کام کی وجہ سے نہیں آ سکوں گا۔
大事な用があるから行けないんだ。
A
شام کو پارٹی میں تو آؤ گے نا؟
夕方のパーティーには来られるわよね?
B
پارٹی میں بھی نہیں آسکوں گا۔
パーティーにも行けない。
A
کیا بات ہے؟
どうしたの?
B
میں آنا نہیں چاہتا۔
行きたくないんだ。
مجھے افسوس ہے۔
残念だけど。
A
آخر کیا وجہ ہے؟
一体なぜ?
B
معاف کرنا،‏
ごめん、
تمھیں بتا نہیں سکتا ۔
理由は話せない。
A
پارٹی میں سب اچھے لوگ آ رہے ہیں۔
パーティーに来る人は皆いい人たちばかりよ。
B
میں تمھاری راۓ سے متفق نہیں ہوں۔
君の意見に賛同しかねる。
A
اچھا، ٹھیک ہے۔
そう。
کوئ بات نہیں۔
しかたないわね。

場所: 電話口で

状況: 友人からの誘いを断る。