LANG HOME

断る

Back
  • ہیلو، دانش۔
  • کیا تم کل اسکول آؤ گے؟
  • ایک ضروری کام کی وجہ سے نہیں آ سکوں گا۔
  • شام کو پارٹی میں تو آؤ گے نا؟
  • پارٹی میں بھی نہیں آسکوں گا۔
  • کیا بات ہے؟
  • میں آنا نہیں چاہتا۔
  • مجھے افسوس ہے۔
  • آخر کیا وجہ ہے؟
  • معاف کرنا،‏
  • تمھیں بتا نہیں سکتا ۔
  • پارٹی میں سب اچھے لوگ آ رہے ہیں۔
  • میں تمھاری راۓ سے متفق نہیں ہوں۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • کوئ بات نہیں۔

© 東京外国語大学