LANG HOME

人を紹介する

Back
  • خاکسار کو رحیم کہتے ہیں۔
  • مجھے زکیہ کہتے ہیں۔
  • میں اس کمپنی میں جز وقتی کام کرتا ہوں ۔
  • میں یہاں کل وقتی ملازمت کرتی ہوں ۔
  • میں اس کمپنی میں سیلز مین ہوں۔
  • اور آپ ؟
  • میں یہاں سیکرٹری ہوں۔
  • اِن سے ملیے۔
  • یہ ہیں جناب شینتارو صاحب۔
  • آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئ۔
  • مجھے بھی آپ سے مل کر خوشی ہوئ۔
  • شینتارو صاحب اس کمپنی میں منیجر ہیں۔
  • اور رحیم صاحب یہاں جز وقتی کام کرتے ہیں۔

© 東京外国語大学