LANG HOME

助言する

Back
  • اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟
  • پہلے سے بہتر ہے۔
  • ابھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئ ہیں۔
  • جی ہاں۔
  • دوا کھا رہی ہوں۔
  • دوائیں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کھائیے۔
  • جی ہاں۔
  • کوشش تو کر رہی ہوں۔
  • دوا وقت پرکھائیے۔
  • جی ہاں۔
  • آپ نے درست فرمایا۔
  • کھانے پینے میں بھی احتیاط کیجیے۔
  • جی ہاں۔
  • ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق کھانا کھاتی ہوں۔

© 東京外国語大学