LANG HOME

しなくともよいと言う

Back
  • بھائ جان، کیا آپ میرے ساتھ فلم دیکھنے چلیں گے؟
  • ہاں، کیوں نہیں۔
  • ٹھیک ہے۔
  • میں ٹکٹ بک کروا لیتی ہوں۔
  • ٹکٹ بُک کروانے کی ضرورت نہیں۔
  • کیوں؟
  • کیوں کہ ہم اسی وقت ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں۔
  • یہ توبہت اچھی بات ہے۔
  • اوہ، تمھاری کتاب ابھی واپس کر دیتا ہوں۔
  • ابھی مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔
  • آپ رکھ سکتے ہیں۔
  • شکریہ!‏
  • آرام سے کام کیجیے۔

© 東京外国語大学