LANG HOME

しないでくれと言う

Back
  • یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟
  • تصویر کھینچ رہی ہوں۔
  • ایسا نہ کیجیے۔
  • کیوں؟
  • یہاں تصویر کھینچنا منع ہے۔
  • معاف کیجیے گا۔
  • یہاں تصویر کھینچنے کی اجازت نہیں ہے۔
  • اس جگہ باڑ کیوں ہے؟
  • یہ علاقہ ممنوعہ ہے ۔

© 東京外国語大学