LANG HOME

指示する

Back
  • مجھے صبح ٹھیک سات بجے اُٹھا دینا۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • میرا نیلا سوٹ بھی استری کردینا۔
  • جی، بہتر۔
  • آپ فکر نہ کیجیے۔
  • کل دوپہر کا کھانا مت دینا۔
  • ٹھیک ہے۔
  • اور ہاں، صبح میرے لیے ہلکا ناشتہ تیار کرنا ۔
  • جی، بہتر۔
  • کل میں مصروف ہوں۔
  • بچوں کو اسکول سے تم لے لینا۔
  • ٹھیک ہے۔
  • کل میں اسکول چلی جاؤں گی۔

© 東京外国語大学