LANG HOME

しなければならないと言う

Back
  • کہاں جا رہے ہو؟
  • دوست سے ملنے جا رہا ہوں۔
  • اچھا۔
  • دیکھو، احتیاط سے جانا۔
  • آپ فکر مت کیجیے۔
  • اور ہاں، شام سے پہلے گھر واپس آ جانا۔
  • جی، شام تک آ جاؤں گا۔
  • باہر بہت ٹھنڈ ہے۔
  • گرم جیکٹ پہن کر جاؤ۔
  • یہ سویٹر ٹھیک ہے۔
  • بہت سردی ہے۔
  • سویٹر کے اوپر جیکٹ بھی پہنو۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • واپسی پر میری دوا بھی لیتے آنا۔
  • جی، بہتر۔
  • میں جا رہا ہوں،‏
  • خدا حافظ۔
  • اپنا خیال رکھنا۔
  • خدا حافظ۔

© 東京外国語大学