LANG HOME

許可を求める

Back
  • کیا میں آپ کی سائیکل لے جا سکتا ہوں؟
  • جی، ضرور۔
  • آپ کی بڑی مہربانی۔
  • کیا آپ دو بجے سے پہلے واپس آ سکتے ہیں؟
  • جی ہاں، بالکل۔
  • شکریہ۔
  • کوئ بات نہیں۔
  • اچھا، تو میں چلتا ہوں۔
  • ارے، سنیے!‏
  • کیا میں آپ کی ڈی۔ وی۔ ڈی۔ دیکھ سکتی ہوں؟
  • شوق سے۔
  • مجھے یہ فلم بہت پسند ہے۔

© 東京外国語大学