LANG HOME

妥協する

Back
  • کل آپ بازار گۓ تھے؟
  • جی ہاں۔
  • کیا آپ کو دیوان غالب ملا؟
  • جی نہیں۔
  • لیکن اس کی جگہ اردو کی نئی لغت خرید لی تھی۔
  • اچھا، مجھے بھی وہ لغت دکھائیے گا۔
  • جی ہاں، ضرور ۔
  • اور کیا خریداری کی آپ نے؟
  • نیلی پتلون خریدنے گیا تھا۔
  • اچھا۔
  • پھر ؟
  • نیلی پتلون کی بجاۓ کالی پتلون خرید لی۔
  • نیلی کیوں نہیں خریدی؟
  • کیوں کہ نیلی پتلون نہیں ملی۔

© 東京外国語大学