LANG HOME

例をあげる

Back
  • پاکستانی ثقافت کے بارے میں کچھ بتائیے۔
  • پاکستانی ثقافت بہت دلچسپ ہے۔
  • جی، فرمائیے۔
  • مثلاً؟
  • پاکستان میں عورتیں پردہ بھی کرتی ہیں۔
  • یہ پردہ کیا ہوتا ہے؟
  • عورتیں اپنا جسم اور چہرہ چھپا لیتی ہیں۔
  • اسے پردہ کہتے ہیں۔
  • کیا پاکستان میں سب عورتیں پردہ کرتی ہیں؟
  • جی نہیں۔
  • کچھ فی صد عورتیں پردہ کرتی ہیں۔
  • یہ میرے لیے حیرت انگیز ہے۔
  • شادی کی تقریبات بھی بہت دلچسپ ہوتی ہیں۔
  • میں شادی میں ضرور شرکت کروں گا۔

© 東京外国語大学