LANG HOME

依頼する

Back
  • آداب عرض ہے، حبیب صاحب۔
  • کہاں جا رہے ہیں؟
  • آداب، ناہید۔
  • میں احمد صاحب کے ہاں جا رہا ہوں۔
  • اچھا!‏
  • کیا آپ میرا ایک کام کر سکتے ہیں؟
  • جی ہاں۔
  • کہو، کیا کام ہے؟
  • آپ کو زحمت تو نہیں ہو گی؟
  • بالکل نہیں۔
  • بتاؤ، کیا کام ہے؟
  • یہ لغت احمد صاحب کے گھر پہنچا سکتے ہیں؟
  • جی ہاں، بالکل۔
  • میں پہنچا دوں گا۔
  • آپ کا بہت بہت شکریہ۔
  • ارے، کوئ مسئلا نہیں۔
  • انھیں میرا سلام بھی کہیے گا۔
  • میں تمھارا سلام ان تک پہنچا دوں گا۔
  • شکریہ۔
  • زحمت کی معذرت۔
  • کوئ بات نہیں۔

© 東京外国語大学