LANG HOME

理由を述べる

Back
  • ارے!‏
  • آپ کو تو کل اوساکا جانا تھا ؟
  • موسم کی خرابی کی وجہ سے میں نہیں جا سکا۔
  • کیاآپ ہوائ اڈے گئے تھے؟
  • جی ہاں۔
  • خراب موسم کی وجہ سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں۔
  • آپ کی تو اہم میٹنگ تھی؟
  • جی ہاں۔
  • لیکن وہ میری وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہے۔
  • موسم کی وجہ سے آپ کا پروگرام خراب ہو گیا۔
  • جی ہاں۔
  • آپ کافی تھکے ہوۓ لگ رہے ہیں؟
  • جی ہاں۔
  • دفتر میں کام کی زیادتی سے تھکن ہو جاتی ہے۔

© 東京外国語大学