LANG HOME

比べる

Back
  • آپ کو شہر پسند ہے یا گاؤں؟
  • مجھے گاؤں پسند ہے۔
  • اچھا، واقعی!‏
  • کیوں؟
  • مجھے گاؤں کی زندگی زیادہ پسند ہے۔
  • لوگ تو شہر جانا پسند کرتے ہیں۔
  • گاؤں کی زندگی میں سکون ہی سکون ہے۔
  • سکون تو شہر میں بھی مل سکتا ہے۔
  • مجھے شہر کا سکون عارضی لگتا ہے۔
  • کیا مطلب ہے آپ کا؟
  • شہر میں لوگ بے سکونی کا شکار رہتے ہیں۔
  • اور گاؤں کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا؟
  • گاؤں کے لوگ اپنے حال میں خوش رہتے ہیں۔

© 東京外国語大学