LANG HOME

状況についてたずねる

Back
  • آجکل آپ کیا کر رہی ہیں؟
  • آجکل میں ملازمت کرتی ہوں۔
  • آپ کی کیا ذمہ داریاں ہیں؟
  • میں سیلز منیجر ہوں۔
  • یہ تو کافی اہم عہدہ ہے۔
  • جی ہاں،‏
  • مجھے مارکیٹنگ کرنی ہوتی ہے۔
  • مارکیٹنگ تو سب سے اہم شعبہ ہوتا ہے۔
  • جی ہاں،‏
  • اس کے لیے پورے ملک میں سفر کرتی ہوں۔
  • اس کا مطلب ہے، آپ کافی مصروف رہتی ہیں؟
  • جی ہاں،‏
  • بہت زیادہ مصروفیت ہے۔
  • آجکل آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟
  • میں آجکل بے روز گار ہوں۔

© 東京外国語大学