LANG HOME

順序について述べる

Back
  • کیا آپ مجھے فیس ماسک کا طریقہ بتا سکتے ہیں؟
  • جی ہاں،‏
  • کیوں نہیں۔
  • شکریہ۔
  • انڈے میں سے زردی نکال کرسفیدی کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔
  • ٹھیک ہے۔
  • پھر؟
  • پھر شہد کے دو سے تین قطرے ملا ئیں۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • اور اس کے بعد کیا کریں؟
  • پھر اس مکسچر کو چہرے اور گردن پر اچھی طرح لیپ دیں۔
  • اچھا، ٹھیک ہے۔
  • پھر نیم گرم پانی سے منہ اور گردن دھولیں۔
  • یہ تو بہت آسان طریقہ ہے۔
  • جی ہاں،‏
  • آسان اور چہرے کے لیے بہترین ہے۔

© 東京外国語大学