LANG HOME

好きな行動について述べる

Back
  • ارے، تم آج بھی کتب خانہ جا رہی ہو؟
  • جی ہاں۔
  • کتب بینی میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔
  • بہت اچھا مشغلہ ہے۔
  • جی ہاں۔
  • تمھیں کتب بینی کا شوق کیسے ہوا؟
  • مجھے بچپن ہی سے شوق ہے۔
  • تم کون سی کتابیں پڑھتی ہو؟
  • میں ہر قسم کی کتابیں پڑھتی ہوں۔
  • پسندیدہ موضوع کیا ہے؟
  • ادب میرا پسندیدہ موضوع ہے۔
  • کتب بینی سے تمھیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟
  • کتب بینی سے علم میں اضافہ ہوتا ہے ۔
  • جی ہاں،‏
  • واقعی تم نے درست کہا۔

© 東京外国語大学