LANG HOME

好きなものについて述べる

Back
  • آپ کو جاپان کی کون سی جگہ پسند ہے؟
  • مجھے "فوجی گو کو" سب سے زیادہ پسند ہے۔
  • کیا فُوجی سان آپ کو اچھا لگتا ہے؟
  • جی ہاں،‏
  • فوجی سان مجھے بہت پسند ہے۔
  • اس علاقے کے بارے میں کچھ اور بتائیے۔
  • وہاں پانچ بہت خوب صورت جھیلیں ہیں۔
  • میں بھی یہ جھیلیں دیکھنا چاہتی ہوں۔
  • یہ جگہ بہت خوب صورت اور پُر سکون ہے۔
  • ٹوکیو سے کتنی دیر میں پہنچ سکتے ہیں؟
  • تقریباً دو گھنٹے میں پہنچ سکتے ہیں۔

© 東京外国語大学