LANG HOME

意見を述べる

Back
  • سگریٹ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
  • مجھے تو سگریٹ بہت پسند ہے!‏
  • اور مجھے سگریٹ سخت ناپسند ہے۔
  • آپ کو سگریٹ سے اتنی نفرت کیوں ہے؟
  • یہ صحت کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔
  • یہ تو مجھے بھی معلوم ہے۔
  • حیرت ہے۔
  • پھر بھی آپ سگریٹ پیتے ہیں۔
  • مجھے سگریٹ پی کر سکون ملتا ہے۔
  • سگریٹ چھوڑنا ممکن ہے۔
  • میں سگریٹ کیسے چھوڑ سکتا ہوں؟
  • آپ سگریٹ چھوڑنے کو ناممکن سمجھنا چھوڑ دیں۔
  • میں آپ کے کہنے پر عمل کروں گا۔
  • شکریہ۔

© 東京外国語大学