LANG HOME

特徴についてたずねる

Back
  • کیا تم احمد کو جانتی ہو؟
  • یاد نہیں۔
  • اُس کا حلیہ بتاؤ۔
  • وہ لمبے قد کا ہے اور اس کا رنگ گورا ہے۔
  • کیا اس کی آنکھیں بھوری ہیں؟
  • جی ہاں۔
  • اور چھوٹے چھوٹے بال ہیں۔
  • اچھا اچھا، اب یاد آیا۔
  • وہ کیسا ہے؟
  • کافی موٹا ہو گیا ہے!‏
  • اور تمھاری دوست آجکل کیا کر رہی ہے؟
  • کون سی دوست؟
  • وہ چھوٹے قد کی دبلی پتلی سی۔
  • اچھا، شازیہ۔
  • وہ آج کل ٹی۔ وی۔ میں کام کر رہی ہے۔

© 東京外国語大学