LANG HOME

場所についてたずねる

Back
  • پاکستان کہاں واقع ہے؟
  • پاکستان ایشیا میں واقع ہے۔
  • ایشیا میں کہاں ہے؟
  • جنوبی ایشیا میں واقع ہے۔
  • پاکستان کے شمال میں کون سا ملک ہے؟
  • پاکستان کے شمال میں چین ہے۔
  • اور مشرق میں ہندوستان، اورمغرب میں ایران اور افغانستان ہیں۔
  • پاکستان کا سب سے بڑا شہر کہاں ہے؟
  • پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی سندھ میں ہے۔
  • اور پاکستان کا دارالحکومت کہاں ہے؟
  • دارالحکومت اسلام آباد پنجاب کی سرحد پر ہے۔

© 東京外国語大学